: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیدر۔یکم ؍نومبر۔(محمدامین نواز بیدر)۔
محکمہ تعلیماتِ عامہ بیدرکے ڈپٹی ڈائریکٹر نے بتایا کہ آن لائن میں آدھار
کارڈ رجسٹرڈ کرنیوالے طلباء کیلئے حکومت کی سہولت فراہم کرنے اور
نمبرات کی
تصدیق کرنے کیلئے ضلع میں جماعتِ اول تا جماعت دہم زیر تعلیم سرکاری
‘امدادی مدارس کے طلباء آدھار نمبر کی تفصیلات آن لائن کے توسط سے
کمپیوٹرائزڈ کرنے محکمہ تعلیمات نے فیصلہ کیا ہے ۔